متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 161667
جواب نمبر: 16166731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1213-1021/L=9/1439
اسمائے حسنیٰ میں ”العلی“ عین اور لام کلمہ کے درمیان الف کے بغیر ہے ؛اس لیے آپ اپنے بیٹے کا نام ”عبد العلی“ رکھ لیں اور اگر الف کو برقرار رکھنا ہے تو عبدالوالی کرلیں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے ایک پروگرام ای ٹی وی اردو میں دیکھا تھا [روحانی دعائیں]۔ جس میں مفتی صاحب ایک فون کرنے والے کو جواب دیا کہ جب تم لڑکا کی خواہش ہو تو تم کو [نیک نیت کریں اس کے حمل کے دوران کہ اگر میری اولاد ہوئی اور وہ لڑکا ہوا تو میں اس کا نام محمد رکھوں گا اور ہوسکے تو اپنے ہاتھ سے اپنی بیوی کے پیٹ کے اوپر محمد لکھ دو، ان شاء اللہ لڑکا ہی ہوگا۔ یہ علمائے دین کا آزمایا ہوا ہے۔ سو میں نے بھی ایسا ہی کیا اس وقت میری بیوی حمل سے تھی دو مہینے کی اور مجھے ایک دم یقین تھا اس عمل پر لیکن جب میری اولاد ہوئی تو ہ لڑکی ہوئی ، مجھ کو حیرت ہوئی کیوں کہ ایسا کبھی نہیں ہوا تھا کیوں کہ مجھے اللہ پر بہت یقین تھا۔ مجھے کوئی تکلیف نہیں ہوئی کہ میری لڑکی ہوئی لیکن ایک جھٹکا لگا کہ ایسا نہیں ہوسکتا۔ پھر میں نے اس کو اللہ کی مصلحت سمجھا۔ اب میں اس لڑکی کا نام رکھنا چاہتاہوں کیوں کہ میں نے لڑکی کے نام پر غور کیا ہی نہیں تھا۔ میری بیٹی بیس محرم الحرام کو صبح نو بج کر چالیس منٹ بروز جمعہ کو پیدا ہوئی۔ لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اس کے لیے ایک اچھا سا نام منتخب کردیں اس کی پیدائش کے دن اور مہینے کو دیکھتے ہوئے ویسے ہمیں دو تین نام چنے ہیں اگر موزوں ہیں تو آپ فرمادیں۔
3865 مناظراَلِفْ شَا نام رکھنا کیسا ہے؟
2901 مناظربیٹی كا كیا نام ركھنا چاہیے؟
3838 مناظرمیں نے اپنے لڑکے کا نام محمد تنزیل رکھا ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے؟
2104 مناظرمیری لڑکی کا نام نائلہ ہے۔ میں نے یہ نام اس لیے منتخب کیا ہے کہ نائلہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ (خلیفہ ثالث) کی بیوی کا نام تھا، جیساکہ یہ بات مختلف مذہبی کتابوں اور مستند ذرائع سے معلوم ہوتی ہے۔کسی نے اس نام کی معتبریت کے بارے میں اعتراض کیا ہے جب کہ یہ نام تقریباً بیس سے تیس کتابوں میں ملتا ہے جس کو مشہور مسلم مصنفین نے لکھا ہے۔ کیا یہ نام درست ہے؟ کیا کسی کو نائلہ کے نام سے پکارنے والا کسی گناہ کا مرتکب ہوگا؟
8334 مناظرحضرت فاطمہ رض کا لقب زہرا کیسے ہوا؟
2412 مناظر