• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 607106

    عنوان:

    محمد راحیم نام رکھنا کیسا ہے؟

    سوال:

    سوال: کیا ہم محمد راحیم{ raahim } کا نام رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 607106

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 330-262/B=03/1443

     ”راحیم“ (الف و یاء کے ساتھ) کوئی بامعنی لفظ نہیں، اس لیے یہ نام رکھنا مناسب نہیں۔ اس کی جگہ ”محمد تعظیم“ نام رکھ دیں تو بہتر ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند