• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 50531

    عنوان: کیا ہم مسلمان دوسرے مسلمان یا غیر مسلم کو Happy New Year(نیا سال مبارک)کہہ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا ہم مسلمان دوسرے مسلمان یا غیر مسلم کو Happy New Year(نیا سال مبارک)کہہ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 50531

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 213-213/M=3/1435-U یہ غیرقوموں کی رسم اور تقلید ہے، ہم مسلمانوں کو اس سے بچنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند