متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 177338
جواب نمبر: 177338
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 646-480/B=07/1441
عوَّاف کے معنی ہیں قصور اور غلطی کو بہت زیادہ معاف کرنے والا۔ یہ نام صحیح ہے، رکھ سکتے ہیں۔ جس طرح جوَّاد نام رکھنا صحیح ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند