متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 15863
اللہ نے مجھ کو خوبصورت
بچی عطا کیا ہے۔ حنا یا ہنا یا حنہ لڑکی کا نام جائز ہے؟
اللہ نے مجھ کو خوبصورت
بچی عطا کیا ہے۔ حنا یا ہنا یا حنہ لڑکی کا نام جائز ہے؟
جواب نمبر: 1586301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1519=1520/1430/م
بچی کا نام حناء رکھ سکتے ہیں، بہتر یہ ہے کہ صحابیات کے ناموں مثلاً عائشہ، حفصہ، صفیہ، زینب، وغیرہ ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
احتشام الحسن نام رکھنا کیسا ہے ؟
3364 مناظرمیرے دوست کا نام محمد راہب ہے۔ کیا یہ اسلام کے مطابق درست ہے؟ کوئی کہتا ہے کہ یہ غیر اسلامی نام ہے کیوں کہ اس کے معنی عیسائی پوپ یا فادر کے ہوتے ہیں۔
6968 مناظرمیں نے اپنے بیٹے کا نام اریب رکھا ہے اس کا مطلب کیا ہے؟
10879 مناظرآسیہ نام کیسا ہے ؟
7355 مناظرکچھ ناموں کا معنی معلوم کرنا ہے: (۱) عُفیرہ (۲) بَریرہ اور بُریرہ (۳) ھمناء، حمناء یا اور کچھ اچھے اسلامی نام لڑکیوں کے بتادیں۔