متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 166094
جواب نمبر: 16609401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 169-145/M=2/1440
جی ہاں! لڑکے کا نام ”ثمامہ نور“ رکھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ارویٰ نام سلسلے میں مشورہ
4316 مناظرمنہا، / منحا نام رکھنا کیسا ہے؟
5807 مناظرمیرا نام محمد عمران ہے اور میری بیوی کا نام حمیرہ ہے۔ ان شاء اللہ ایک یا دودن میں ہمارے یہاں بچہ کی پیدائش ہونے والی ہے۔ برائے کرم مجھ کو لڑکا اور لڑکی دونوں کے کچھ نام بتائیں ،جس کا معنی دنیا و آخرت میں اس کی کامیاب زندگی سے متعلق ہوں۔
4447 مناظربچوں کے درج ذیل ناموں کا معنی بتادیں اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
7430 مناظرکیا لڑکی کا نام جنان رکھ سکتے ہیں؟
3291 مناظربیٹے کا نام صرف مزمل یا مزمل بن وسیم رکھنے کا حکم
3665 مناظرمحمد اللہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں۔(۲) کریمہ (لڑکی کا نام) کا کیا معنی ہے، اس میں صابرہ کے نام کی طرح کوئی بات تو نہیں، تاکہ اگر ہو تو ہم بدل دیں گے، اس کی زندگی برسوں سے پریشان کن ہے۔(۳) میرے ایک جاننے والے کے گھر والوں کا کوئی فیملی نیم (وہ نام جو کسی شخص کے نام کے آخر میں لگایا جاتا ہے) نہیں تھا، ان کے دادا کا نام عبدالحکیم تھا تو انھوں نے اپنا فیملی نیم حکیمی رکھ دیا، اس کا اس طرح کرنا کیسیا ہے، اور اب سرکاری کاغذوں میں بھی یہی فیملی نیم استعمال ہے، اب ان کو پتہ چلا ہے کہ کوئی پٹھان قوم پہلے سے اپنے نام کے آخر میں حکیمی استعمال کرتے ہیں، اب اگر یہ شخص اور ان کے گھر والے اپنا فیملی نیم نہیں بدلتے تو کیا اس کو گناہ ہوگا۔
5751 مناظر