• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 13138

    عنوان:

    روحان نام کیسا ہے اور اس کامعنی کیا ہے کیا میں اپنے بیٹے کا یہ نام رکھ سکتا ہوں؟

    سوال:

    روحان نام کیسا ہے اور اس کامعنی کیا ہے کیا میں اپنے بیٹے کا یہ نام رکھ سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 13138

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1206=934/ھ

    ٹھیک ہے، (۲) رحمت والا یعنی جس پر اللہ پاک کی رحمت ہوتی ہے۔ (۳) رکھ سکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند