• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 43793

    عنوان: عیشہ نام کا کیا مطلب ہے؟

    سوال: عیشہ نام کا کیا مطلب ہے؟

    جواب نمبر: 43793

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 293-230/B=3/1434 عیشة: یہ عربی کا لفظ ہے، اس کے معنی انسان کی زندگی کے آتے ہیں، قرآن پاک میں آیا ہے۔ فَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُہُ فَہُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَاضِیَةٍ یعنی قیامت کے دن جس کے نامہٴ اعمال بھاری ہوں گے تو وہ لوگ پسندیدہ زندگی میں ہوں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند