متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 169989
جواب نمبر: 16998901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 807-717/M=08/1440
لائبہ (بالھمزة) کے معنی: پیاسا جانور کے ہیں اور لاعبہ (بالعین) کے معنی کھلاڑی کے ہیں، بہر صورت یہ نام لڑکی کے لئے مناسب نہیں۔ دوسرا عمدہ اور بامعنی نام تجویز کرلیں۔ اچھا یہ ہے کہ صحابیات کے نام پر لڑکی کا نام رکھ لیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ضیا اسلامی نام ہے یا نہیں؟ برائے کرم اس کا معنی بھی بتائیں۔
5514 مناظرمجھے جاننا ہے کہ صحابی رسول( صلی اللہ
علیہ وسلم )حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے نام پر ہم اپنے لڑکے کا نام رکھیں تو
وہ نام کیا ہوگا؟
بچے كا نام تجویز کریں
4437 مناظرنایاب قسم کا اسلامی نام مع اردو ترجمہ مطلوب ہے
5081 مناظرمیرے لڑکے کا نام محمد ادیان خان ہے۔ یہ نام کیسا ہے؟
10057 مناظرالیان - عالیان نام کیسا ہے ؟
4953 مناظرکیا
(اللہ محمد) نام رکھناجائز ہے یا نہیں؟ جس کا نام (اللہ محمد) ہو اس کا نام تبدیل
کیا جائے یا نہیں؟ کیا اس کو اس نام سے پکارنا جائز ہے یا نہیں؟