متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 7244
میرے بڑے بھائی نے اپنے جڑواں بیٹوں میں سے ایک بیٹے کا نام شیث (شیث علیہ السلام کے نام پر جوکہ آدم علیہ السلام کے بیٹے تھے) اور دوسرے بیٹے کا نام یحی (یحی علیہ السلام کے نام پر جو کہ زکریا علیہ السلام کے بیٹے تھے) رکھا ہے۔ مہربانی کرکے آپ ان دونوں ناموں کے لفظی معنی بتادیں؟

جواب نمبر: 7244
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 854=854/ م
شیث کا معنی لغت میں نہیں ملا، اور یحییٰ عربی لفظ ہے، لغوی معنی ?جیتا ہے? (فیروز اللغات)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند