• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 25248

    عنوان: بچے کا نام ’نوشیرواں‘ رکھنا کیساہے؟

    سوال: بچے کا نام ’نوشیرواں‘ رکھنا کیساہے؟

    جواب نمبر: 25248

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1374=1076-10/1431

    نوشیرواں نام کا ایک عادل بادشاہ گذرا ہے یہ نام رکھنے کی گنجائش ہے، لیکن بہتر ہے کہ کوئی اسلامی نام حضرات انبیائے کرام یا صحابہٴ کرام اور بزرگان دین کے نام پر رکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند