• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 54927

    عنوان: محمد نجی اللہ“ نام رکھنا

    سوال: میرا نام ” محمد نجی اللہ “(MOHAMMAD NAJIULLAH) ہے ، کیایہ نام درست ہے؟براہ کرم، میرے نام کے معنی بھی بتائیں۔

    جواب نمبر: 54927

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 27-27/Sd=11/1435-U ”محمد نجی اللہ“ نام رکھنا درست ہے، ”نجی اللہ“ کے معنی ہیں: اللہ کا رازدار، اللہ سے سرگوشی کرنے والا۔ النجي، المناجي، وفي التنزیل العزیز: خلصوا نجیًا، یقال: ہو نجيّ فلان، (المعجم الوسیط، ص: ۹۴۳، ط: دار المعارف، دیوبند، مادة: نجو)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند