متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 15320
میں
اپنی نوزائیدہ بچی کا نام عشاء (رات کی نماز) رکھنا چاہتاہوں۔ برائے کرم مجھے
بتائیں کہ یہ نام کیسا ہے؟
میں
اپنی نوزائیدہ بچی کا نام عشاء (رات کی نماز) رکھنا چاہتاہوں۔ برائے کرم مجھے
بتائیں کہ یہ نام کیسا ہے؟
جواب نمبر: 15320
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1389=1408/1430/ل
آپ اپنی بچی کا نام [عشاء] رکھ سکتے ہیں البتہ مریم، حفصہ، عائشہ، خدیجہ، کلثوم، زینب، فاطمہ، خنساء، حبیبہ یا صحابیات میں سے کسی اور کا نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند