• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 600045

    عنوان:

    کیا لڑکیوں/خواتین کے سرنامے "احمد" رکھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا لڑکیوں/خواتین کے سرنامے "احمد" رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 600045

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:45-37/sd=2/1442

     جی ہاں! رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند