متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 23283
جواب نمبر: 2328301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب):1113=908-6/1431
”لائب“ کے معنی پیاسا، پانی سے دور کے آتے ہیں اور ”لاعب“ کے معنی کھلاڑی، کھلنے والے کے آتے ہیں۔ ان دونوں میں سے کوئی نام بھی اچھا نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری امی جان کا نام [امیر فاطمہ] ہے ان کے نام کا معنی بتادیں۔
3118 مناظرارویٰ نام سلسلے میں مشورہ
4308 مناظرمجھے
یہ معلوم کرنا ہے کہ میرا ایک چارماہ کا بیٹا ہے میں نے اس کا نامم محمد زید رکھا
تھا لیکن میری امی کی خواہش یہ تھی کہ میں اس کا نام محمد ایان رکھوں۔ مہربانی
فرماکر مجھے بتائیں کہ میں اس کا نام تبدیل کردوں یا نہیں؟ اس کے علاوہ میرے گھر
والوں کے لیے دعا کردیں کہ ہم سب دین اسلام میں مکمل طور پر داخل ہوجائیں۔
کیا ہم لڑکی کا نام دعا رکھ سکتے ہیں؟
10649 مناظر