• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 57790

    عنوان: میں اپنی بیٹی کا نام ” ایشال فائمہ“ (Eshaal Faima) رکھنا چاہتاہوں، کیا اس نام میں کوئی مسئلہ ہے ؟ اگر ہے تو براہ کرم، بتائیں۔

    سوال: میں اپنی بیٹی کا نام ” ایشال فائمہ“ (Eshaal Faima) رکھنا چاہتاہوں، کیا اس نام میں کوئی مسئلہ ہے ؟ اگر ہے تو براہ کرم، بتائیں۔

    جواب نمبر: 57790

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 488-471/L=4/1436-U ”ایشال فائمہ“ یہ کوئی نام نہیں ہے، آپ اس کی جگہ فاطمہ، رقیہ، حفصہ، کلثوم، خدیجہ وغیرہ ناموں میں سے کوئی نام اپنی بیٹی کا تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند