متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 47572
جواب نمبر: 47572
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1313-987/B=11/1434 ہمارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت کے احترام میں یعنی صحابی رسول ہونے کی نسبت سے ضرار نام اپنے بیٹے کا رکھ سکتے ہیں، کسی صحابی کے نام پر اپنے بیٹے کا نام رکھنا اولیٰ اور بہتر ہے۔ اور خیر وبرکت بھی ہے۔ ============== جواب صحیح ہے اور واضح ہوکہ یہ لفظ ضِرار بروزن کتاب ہے، ضَرَّار بر وزن ضَرّاب نہیں ہے (تاج العروس: ۱۲/۳۹۲)۔ (ن)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند