• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 1115

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے والد عفان نے اسلام قبول کیا تھا یا نہیں؟ کیا تھا یا نہیں کیا تھا، دلیل کے ساتھ بتائیں۔ اگر کیا تھا تو کیا یہ نام (عفان) رکھنا درست ہے؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے والد عفان نے اسلام قبول کیا تھا یا نہیں؟ کیا تھا یا نہیں کیا تھا، دلیل کے ساتھ بتائیں۔ اگر کیا تھا تو کیا یہ نام (عفان) رکھنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 1115

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى:  1105/هـ = 839/هـ)

    (۱) اسلام قبول کیا تھا یا نہیں؟ اس کی صراحت باوجود تلاش کے مل نہیں سکی۔

    (۲) نام رکھنا درست ہے، اس میں کچھ مضائقہ نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند