متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 160768
جواب نمبر: 16076801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:865-793/M=8/1439
لڑکی کا نام منیبہ رکھ سکتے ہیں اس کا معنی ہے رجوع ہونے والی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نام میں عارف کے ساتھ ”ساہر“ لگانا کیسا ہے؟
2311 مناظرمجھے عیان اور رحمان کے معنی بتادیجیے۔
6897 مناظرمیں نے اپنے بیٹے کا نام دارین رکھا تھا۔
پھر میری ایک عالمہ ساتھی نے کہا کہ اس کو محمد فلاح دارین کہو زیادہ اچھا ہے۔
کیوں کہ دارین کے کوئی معنی نہیں ہیں۔ یہ ٹھیک ہے کیا؟
کیا تاج الدین علی احمد، حمیدالدین علی احمد، یسین فاطمہ، تسنیم فاطمہ، درخشاں انجم نام شرعی اعتبار سے درست ہیں نیز ان ناموں کے معنی بھی بتادیں؟
2796 مناظربچے کا نام انفل درست ہے یا نہیں؟
1663 مناظرلڑکی کے نام نبیہہ کا کیا مطلب ہے؟ اور یہ نام عربی میں کیسے لکھا جائے گا؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟ (۲) مجھے یہ بتایا گیا ہے کہ لڑکی کانام لیلی رکھنا درست نہیں ہے کیوں کہ اس کا معنی اچھا نہیں ہے۔ لیکن بہت ساری صحابیات کا نام لیلا تھا ۔ اس لیے اگر یہ صحیح نہیں تھا تونبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کانام کیوں نہیں تبدیل کیا؟
7880 مناظر