• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 15679

    عنوان:

    میں نے اپنے بیٹے کا نام دارین رکھا تھا۔ پھر میری ایک عالمہ ساتھی نے کہا کہ اس کو محمد فلاح دارین کہو زیادہ اچھا ہے۔ کیوں کہ دارین کے کوئی معنی نہیں ہیں۔ یہ ٹھیک ہے کیا؟

    سوال:

    میں نے اپنے بیٹے کا نام دارین رکھا تھا۔ پھر میری ایک عالمہ ساتھی نے کہا کہ اس کو محمد فلاح دارین کہو زیادہ اچھا ہے۔ کیوں کہ دارین کے کوئی معنی نہیں ہیں۔ یہ ٹھیک ہے کیا؟

    جواب نمبر: 15679

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1453=1380/1430/ب

    آپ کی عالمہ ساتھی نے صحیح مشورہ دیا۔ آپ اپنے بیٹے کا نام [فلاحِ دارین] رکھ دیں، یہ بہتر ہے۔ دارین توادھورا لفظ ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند