متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 161644
جواب نمبر: 16164431-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1101-956/sd=9/1439
زنیرہ کا صحیح تلفظ اس طرح ہے کہ پہلے زاء کے نیچے کسرہ ہے ، پھر نون پر تشدید اور نیچے کسرہ ، پھر یاء ساکن ہے ، پھر راء پر زبر اور آخر میں ہ ہے ۔یہ ایک صحابیہ کا نام ہے ، جو باندی تھیں اور ابتداء ہی میں اسلام لے آئیں تھیں جس کی وجہ سے آپ کو کافی سختیاں برداشت کرنا پڑیں۔( اسد الغابہ فی معرفة الصحابة)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اَلِفْ شَا نام رکھنا کیسا ہے؟
3884 مناظرمیرانام صالحہ پروین کا کیا معنی ہے؟
6166 مناظرابواللیث اور عمیس کے معنی کیا ہیں؟ (۲)کئی ناموں میں پہلے ابو لگا ہوتا ہے اس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
5686 مناظرمیری بیٹی کا نام ادیان ہے یہ کیسا نام ہے؟
3468 مناظرکیا
(اللہ محمد) نام رکھناجائز ہے یا نہیں؟ جس کا نام (اللہ محمد) ہو اس کا نام تبدیل
کیا جائے یا نہیں؟ کیا اس کو اس نام سے پکارنا جائز ہے یا نہیں؟
مجھے جاننا ہے کہ صحابی رسول( صلی اللہ
علیہ وسلم )حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے نام پر ہم اپنے لڑکے کا نام رکھیں تو
وہ نام کیا ہوگا؟
لڑكی كا نام ’’محسوم‘‘ ركھنا كیسا ہے؟
2840 مناظر