• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 21866

    عنوان:

    بچے کا نام انفل درست ہے یا نہیں؟

    سوال:

    بچے کا نام انفل درست ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 21866

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 841=651-5/1431

     

    یہ نام درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند