• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 600447

    عنوان: كیا انبیاء یا اولیا كی ارواح سے بیداری میں ملاقات ممكن ہے؟

    سوال:

    انبیاء یا ولی اللہ کے ارواح کے ساتھ کبھی کبھی بیداری کے حالت میں ملاقات ہو سکتا ہے کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 600447

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 163-121/H=02/1442

     فتاویٰ محمودیہ میں ہے ”اللہ پاک کی طرف سے کسی کو اگر اِس کی اجازت مل جائے تو قدرتِ حق سے یہ چیز خارج نہیں ․․․․․․․․․ اِ س کا شرعی ثبوت مبہم پہنچانا کہ یہ وہی بزرگ ہیں یہ بھی کچھ آسان کام نہیں“ ص: ۶۱۷/۱ (ط: دارالمعارف)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند