• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 170668

    عنوان: حیات عیسی علیہ السلام کے بارے میں جو لوگ منکر ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

    سوال: حیات عیسی علیہ السلام کے بارے میں جو لوگ منکر ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 170668

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 910-781/D=09/1440

    عیسیٰ علیہ وعلی نبینا الصلاة والسلام کی حیات قرآن و حدیث سے ثابت ہے اور یہ عقیدہ ضروریات دین میں سے ہے اس کا منکر کافر ہے۔

    حضرت مولانا ادریس صاحب کاندھلوی کی تصنیف نزول عیسیٰ و ظہور مہدی کا مطالعہ فرمالیا جائے۔

    اور علامہ انور شاہ کشمیری کی تصنیف ”التصریح بما تواتر فی نزول المسیح“ میں اس موضوع پر مکمل بحث موجود ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند