عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 521
کیا استغاثہ یعنی انبیاء و اولیاء سے استعانت جائز ہے؟
کیا استغاثہ یعنی انبیاء و اولیاء سے استعانت (یارسول اللہ مدد، یا عبد القادر مدد) جائز ہے؟
جواب نمبر: 52101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 206/ل)
انبیاء و اولیاء سے اس طرح استغاثہ کرنا (یا رسول اللہ مدد یا عبد القادر کہنا) ناجائز ہے: ان الناس قد اکثروا من دعاء غیر اللہ من الاولیاٰء الاحیاء منھم والاموات وغیرھم مثل یاسیدی فلان اغثني ولیس ذلک من التوسل المباح في شئ ۔۔۔۔ وقد عدہ اناس من العلماء شرکاًً۔ (روح المعانی: 4/128، تحت قولہ تعالی یا ایھا الذین امنوا اتقوا اللہ وابتغوا الیہ الوسیلة الخ ط امدادیہ پاکستان)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایصالِ ثواب کا کیا طریقہ ہے؟
3781 مناظرپل صراط پر سے لوگ کب گذریں گے، حساب و کتاب سے پہلے یا حساب و کتاب کے بعد؟
5468 مناظر