عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 49850
جواب نمبر: 4985001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 252-48/B=2/1435-U خود کشی کرنا بہت بڑا گناہ ہے اور احادیث میں خودکشی کرنے والے کے بارے میں سخت عذاب کی خبر دی گئی ہے اور کتب فقہ میں اس کے بارے میں حکم یہ ہے کہ اس پر بڑا عالم دین اور اللہ والے جنازہ کی نماز نہ پڑھیں، لیکن وہ کفر پر مرنے والا نہیں کہا جائے گا۔ آخرت میں آخر کار وہ جنت میں ضرور داخل ہوگا، اہل السنة والجماعت کا متفق علیہ عقیدہ ہے کہ گناہ کبیرہ کا ارتکاب کرنے والا اس وقت تک دائرہٴ اسلام سے خارج نہیں ہوتا جب تک اس گناہ کبیرہ کوحلال نہ سمجھے جس کی حرمت نص قطعی سے ثابت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جو شخص اس بات کا انکار کرے کہ معراج میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالی کو دیکھا اوراس بات پر چیلنج کرکے کہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالی کو نہیں دیکھا۔ تو ایسے شخص کے لیے کیا حکم ہے؟ آیا اس نے کفر کیا، کیا اس پر توبہ لازم ہے؟
491 مناظرکیا مسئلہٴ حیاة النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں وضاحت فرمائیں گے؟ قرآن وسنت کے حوالے سے جواب عنایت فرمائیں۔
اتباع كی تعریف
176 مناظرہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بعثت سے پہلے اپنے نبی ہونے کے بارے میں علم تھا یا نہیں؟ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو چالیس سال کی عمر سے پہلے معلوم تھا کہ وہ نبی ہیں؟براہ کرم، وضاحت فرمائیں۔
نبی اور رسول کے درمیان کیا فرق ہے؟ برا ہ کرم، حوالے ساتھ جواب دیں چونکہ مجھے کسی کو جواب دیناہے۔
609 مناظر