• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 36683

    عنوان: کیایا رسول اللہ کہنا صحیح ہے؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ آپ کی مہربانی ہو گی۔

    سوال: کیایا رسول اللہ کہنا صحیح ہے؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ آپ کی مہربانی ہو گی۔

    جواب نمبر: 36683

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 290=182-2/1433 ”یا رسول اللہ“ اس نیت سے کہنا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہرجگہ حاضر وناظر ہیں جائز نہیں، یہ شرکیہ عقیدہ ہے کیونکہ ہرجگہ حاضر وناظر صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے، دوسرا کوئی اس میں شریک نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند