عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 173195
جواب نمبر: 17319501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 29-27/M=01/1441
یہ مسئلہ سلف سے مختلف فیہ ہے۔ حنفیہ کے یہاں راجح عدم سماع ہے، تفصیل و دلائل کے لئے دیکھئے فتاوی دارالعلوم دیوبند: ۱۸/۷۰، ایمان کا بیان۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر معلوم ہوجائے کہ پیٹ میں لڑکی ہے تو کیا لڑکے کے لیے دعا کرسکتے ہیں؟
3199 مناظركیا یہ كہنا درست ہے كہ اچھے برے عمل كا بدلہ یہیں دنیا میں مل جائے گا؟
5772 مناظراللہ نے اپنے نور میں سے کن کن مخلوقات کو پیدا فرمایاہے؟ حضرت مریم علیہ السلام یا حضرت عائشہ (رضی اللہ تعالی عنہا) دونوں میں سے کن کا رتبہ بلند ہے؟نیز یہ کہ علمائے دیوبند درود کی طرف اتنی توجہ نہیں دیتے حالانکہ قرآن اوربہت سی حدیث اور وعید بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔ اور یہ کہ جب بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آئے تو بعض کہتے ہیں درود واجب ہوجاتا ہے، آپ کیا فرمائیں گے؟
11671 مناظرعرصہ سے اپنی اصلاح کی کوشش کررہا ہوں ظاہری اعمال اور باطن کی بھی، اس اصلاح کی ایک کڑی میرے عقائد کی درستگی بھی ہے، اس کے لیے میں نے بہشتی زیور کے عقائد کا حصہ بھی پڑھا ہے، بہت مفید ہے لیکن مزید درستگی کے لیے جس کی مجھے اشد ضرورت ہے، ایک کتاب خریدا ہے جس کا نام حقانی عقائد الاسلام ہے اس کتاب کے مصنف حضرت مولانا عبدالحق حقانی دہلوی رحمة اللہ تعالی علیہ ہیں، آپ جناب سے پوچھنا ہے کہ کیا یہ کتاب مستند ہے، اگر ہے تو میرے لیے اس کی آسانی ارو مفید ہونے کے لیے دعا بھی کیجیے (صرف صراحت کے لیے آپ جناب سے موٴدبانہ عرض ہے کہ میں حنفی ہوں)
3293 مناظرکیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم باعث تخلیق کائنات ہیں؟ اگر ایسا ہے تو یہ کس طرح ثابت ہے؟
2789 مناظر