سوال: کیا ایسا کہنا جائز ہے کہ اللہ اولیاء کو چنتے ہیں یا یوں کہنا کہ مسجد کہ امام کو اللہ نے امامت ک لیے چنا ہے یا یوں کہنا کہ مجاہدین کو اللہ نے جہادکے لیے چنا یا کہنا کہ امام ابو حنیفہ کو اللہ نے فقہ کی خدمات کے لیے اور لوگو ں کا ا امام بننے کے لیے چنا ؟
جواب نمبر: 4024201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1176-747/L=8/1433
ایسا کہنے کی گنجائش ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔