• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 63826

    عنوان: کیا بیمہ پالیسی لینا جائز ہے؟

    سوال: سوال:نمبر (۱) کیا بیما پالیسی رکہنا جائز ھے ..؟ سوال: نمبر (۲) کیا بیما پالیسی کے اداروں میں سیلز مین کے طور پر ملازمت کرنا جائز ھے ..؟

    جواب نمبر: 63826

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 487-420/Sn=5/1437 (۱)

    جائز نہیں۔ (۲) اگر آپ کے پاس ”انشورنس پالیسی“ فروخت کرنے کی ذمے داری ہے تو ایسی ملازمت جائز نہیں ہے، یہ تعاون علی الاثم ہے جو از روئے قرآن ناجائز ہے وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَی الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ (المائدہ: ۱) اگر آپ کے ذمہ کچھ اور چیز فروخت کرنا ہے تو اس کی مکمل وضاحت کرکے دوبارہ سوال کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند