• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 154359

    عنوان: شادی كے موقع پر مجھے انشورنس كے پیسوں سے سلامی دی گئی تھی میں ان پیسوں كا كیا كروں؟

    سوال: حضرت، مجھے شادی کے موقع پر سلامی دی گئی تھی جو انشورنس سی او اور بینک میں نوکری کرتے ہیں، کیا وہ پیسے میرے لیے استعمال کرنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 154359

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1486-1514/L=1/1439

    آپ ان پیسوں کو اپنے استعمال میں لانے کے بجائے غریب مسکین وغیرہ پر صدقہ کردیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند