• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 20739

    عنوان:

    سوال یہ ہے کہ میں عمان ( مسقط) میں ایک کمپنی میں کام کرتاہوں اور اس کمپنی نے اپنے ملازموں اور ان کی فیملیوں کو میڈکل انشورنس کارڈ دیا ہواہے جس کے لئے ہم اپنا علاج فری میں کراسکتے ہیں جس کی لمٹ عمانی ریال 1000/ تک ہے۔ ہمیں صرف ایک ریال بھرنا پڑتاہے ہر وزٹ پر۔ کیا ہمارے لئے یہ جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 20739

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 569=569-4/1431

    میڈیکل انشورنس کی سہولت اگر کمپنی اپنی طرف سے ملازمت کو فراہم کرتی ہے ، ملازمین اپنے اختیار سے نہیں کراتے تو اس سے فائدہ اٹھانے کی گنجائش ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند