• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 606932

    عنوان:

    کیک بنانا اور اس پر ”محمد“ نام لکھنا پھر اسے چھری سے کاٹنا ؟

    سوال:

    سوال : آجکل عید میلاد النبی کی آمد آمد ہے اور بحث زور پکڑ رہی ہے کہ کیک پر لکھے نام محمد پر چھری چلانا بے ادبی کے زمرے میں آتا ہے ؟ مہربانی کر کے رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 606932

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 279-222/B=03/1443

     عید میلاد النبی کے موقعہ پر اہتمام کے ساتھ کیک بنانا اور اس پر ”محمد“ نام لکھنا پھر اسے چھری سے کاٹنا یہ سب رسوم لغو ہیں۔ مسلمان کو ان امور سے بچنا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند