عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 42995
جواب نمبر: 4299501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 48-48/M=2/1434 محرم کوئی تہوار نہیں ہے کہ اس میں خوشی منائی جائے اور نہ شیعوں کی طرح غم اورماتم کرنے کی اجازت ہے، اس ماہ میں جو واقعات پیش آئے ان سے سبق حاصل کرنا چاہیے، جن اعمال کا ثبوت ہے ان کو کرنا چاہیے اور جو خلافِ شرع امور ہیں ان سے بچنا لازم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ربیع الاول کا جلوس / عید میلاد النبی کیا ہے؟
5392 مناظرقسطوں کی وجہ سے زائد رقم پر کوئی سامان خریدنا؟
3478 مناظرنیاز اور فاتحہ جو کرتے ہیں کیسا ہے؟ کیا اسلام میں منع کیا گیا ہے یا کرسکتے ہیں؟
5189 مناظرشادی میں ہلدی لگانے كی رسم پر حدیث سے استدلال صحیح نہیں؟
6767 مناظرنماز جنازہ سے پہلے کھڑے ہوکر اقامت کہنا؟
4926 مناظر