• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 41076

    عنوان: کیا سلام پڑھنا صحیح ہے؟

    سوال: کیا سلام پڑھنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 41076

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1391-889/L=10-2012 مروجہ طریقہ پر سلام پڑھنے کا ثبوت خیر القرون سے نہیں ملتا، یہ بے اصل اور بدعت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند