عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 49707
جواب نمبر: 4970731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 113-105/B=1/1435-U یہ بدعتیوں کا ایجاد کردہ عمل ہے، قرآن وحدیث سے اس کا کوئی ثبوت نہیں ملتا ہے۔ اور نہ کسی صحابی سے یہ عمل منقول ہے، اس سے بچنا ہی ضروری ہے۔ ______________________ جواب صحیح ہے اور اس سلسلہ میں اہل بدعت جو روایتیں نقل کرتے ہیں وہ موضوع یا حد درجہ ضعیف ہیں۔ (ن)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شیرینی نیاز اورفاتحہ جو ہم کرتے ہیں کیا وہ قرآن اور حدیث سے ثابت ہوتا ہے اگر حوالہ ملتا ہے تو مجھے بھیجیں، اگر نہیں ملتا ہے تو مسلمان کیوں کرتے ہیں یہ بھی بتائیں؟
4975 مناظردفنانے کے بعد قبر کے پاس بیٹھ کر آواز کے ساتھ تلاوت کرنا کیسا ہے ؟
11217 مناظرکھانے پر فاتحہ پڑھنا بدعت کیوں؟
19526 مناظرمزار پر نذرونیاز کرنے والوں کے لیے توبہ لازم ہے۔ المختصر ابن تیمیہ کی کتاب میں ہے کہ ابن تیمیہ حضور غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر بارہ اونٹوں پر سامان لادکرکے نذر و نیاز بھیجتے تھے۔ اس کے بارے میں کیا رائے ہے؟
3255 مناظرشریعت میں ہلدی کی رسم کا کیا حکم ہے؟ کیا لڑکی کا شادی سے چار یا پانچ دن پہلے گھر کے سبھی لوگوں سے الگ کمرے میں بیٹھنا ضروری ہے؟ کیا وہ اپنے والد اور بھائی سے بات بھی نہیں کرسکتی؟
5725 مناظر