عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 68730
جواب نمبر: 68730
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 826-826/B=11/1437 یہ محض ایک رسم ہے شریعت اسلام میں اس کی اصل نہیں ہے دو رکعت نفل خیر و برکت کے لیے کسی نیک آدمی سے پڑھوالیں اور پھر اس میں رہنا شروع کردیں گھر میں قرآن کی تلاوت برابر کرتے رہیں نفل نمازیں بھی کبھی کبھی پڑھتے رہیں، اس سے گھر میں برکت رہے گی۔ کھانے کھلانے کی رسم سے برکت نہ ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند