• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 6855

    عنوان:

    کیا ہومیوپیتھک دوا کا استعمال جائز ہے یا ناجائز؟

    سوال:

    کیا ہومیوپیتھک دوا کا استعمال جائز ہے یا ناجائز؟

    جواب نمبر: 6855

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 717=717/ م

     

    اگر ہومیوپیتھک دوا میں کسی ناپاک حرام چیز کی آمیزش ثابت نہ ہو، تو استعمال درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند