• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 56405

    عنوان: میرے گاؤں میں لوگوں نے شرط لگادی ہے کہ شادی میں (لڑکا ہو یا لڑکی) گاؤں والے کھانا نہیں لیں گے بلکہ اس کے بدلے میں دس ہزار روپئے مسجد کی تعمیر کے لیے دینے ہوں گے، یہ شرط شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ مفصل جواب دیں۔

    سوال: میرے گاؤں میں لوگوں نے شرط لگادی ہے کہ شادی میں (لڑکا ہو یا لڑکی) گاؤں والے کھانا نہیں لیں گے بلکہ اس کے بدلے میں دس ہزار روپئے مسجد کی تعمیر کے لیے دینے ہوں گے، یہ شرط شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ مفصل جواب دیں۔

    جواب نمبر: 56405

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 64-61/B=1/1436-U شرعاً یہ شرط صحیح نہیں ہے، اور وہ دس ہزار مسجد میں لگانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند