• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 62619

    عنوان: کیا مدرسہ کا چندہ کمیشن پر کروانا جائز ہو گا؟جبکہ منجانب مولانا خالد سیف اللہ صاحب جواز کا فتوی ہے ۔

    سوال: کیا مدرسہ کا چندہ کمیشن پر کروانا جائز ہو گا؟جبکہ منجانب مولانا خالد سیف اللہ صاحب جواز کا فتوی ہے ۔

    جواب نمبر: 62619

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 145-119/Sn=2/1437-U کمیشن پر چندہ کرانا شرعاً جائز نہیں ہے، یہی راجح قول ہے، جواز کا قول مرحوح ہے، تفصیل کے لیے دیکھیں: چند اہم عصری مسائل (ص: ۲۸۶) یہ کتاب دارالعلوم کی ویب سائٹ پر موجود ہے، نیز دیکھیں: احسن الفتاوی (۲۷۶، ط: زکریا) وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند