• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 39477

    عنوان: ہاتھ كا زنا

    سوال: کیاہاتھ کا زنا حرام ہوتا ہے؟

    جواب نمبر: 39477

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 928-545/L=7/1433 اگر ہاتھ کے زنا سے مراد مشت زنی ہے تو یہ حرام ہے، البتہ اس کا گناہ زنا سے اہون ہے۔ نوٹ: اگر ہاتھ کے زنا سے مراد اجنبیہ کو شہوت کے ساتھ پکڑنا ہے تو یہ بھی حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند