• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 32177

    عنوان: میر ا سوال یہ ہے کہ کیا مسلمان بینک میں بحیثیت آئی ٹی افیسر(انجینئرنگ) ملازمت کرسکتے ہیں؟ براہ کرم، شریعت کی روشنی میں ا س کی وضاحت فرمائیں۔

    سوال: میر ا سوال یہ ہے کہ کیا مسلمان بینک میں بحیثیت آئی ٹی افیسر(انجینئرنگ) ملازمت کرسکتے ہیں؟ براہ کرم، شریعت کی روشنی میں ا س کی وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 32177

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 856=320-6/1432 اگر بینک میں آئی ٹی آفیسر کی حیثیت سے ملازمت کرنے میں سود لینے، سود دینے، سود لکھنے یا اس پر گواہی دینے کے اعتبار سے سود پر تعاون نہ کرنا پڑتا ہو تو ایسی ملازمت جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند