متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 17468
کیا
ہم لوگ اپنے ہاتھوں اور پیروں پر موجود بالوں کو کاٹ سکتے ہیں؟ ہاتھوں اور پیروں
سے مراد ہے انگلیوں پر جو بال ہوتے ہیں۔
کیا
ہم لوگ اپنے ہاتھوں اور پیروں پر موجود بالوں کو کاٹ سکتے ہیں؟ ہاتھوں اور پیروں
سے مراد ہے انگلیوں پر جو بال ہوتے ہیں۔
جواب نمبر: 1746801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):1847=1453-11/1430
جی ہاں! کاٹ سکتے ہیں، البتہ بہتر نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شکار کرنے کے لیے باز پرندہ پالنا؟
3059 مناظرتصویر سازی کے بارے میں علمائے دیوبند کا کیا نظریہ ہے؟
3990 مناظرکیا
ران او رگھٹنے ستر کا حصہ ہیں؟ کیا کسی کی ران اور گھٹنے پر کپڑوں کے اوپر سے ہاتھ
رکھ سکتے ہیں؟ کیا کسی کے ران اور گھٹنے دبا سکتے ہیں؟ کیا کسی کی ران پر سر رکھ
کر لیٹ سکتے ہیں؟
انڈوں کو مشین میں رکھ کر چوزے نکالنا
3915 مناظراخبار کے لیے تصور اتارنا کیسا ہے؟
2128 مناظر