• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 26106

    عنوان: ایک لڑکی کی کڈنی فیل ہوگئی ہے ، اس والدین اور بھائی بہن اپنی ایک کڈنی دینا چاہتے ہیں ، اس بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟

    سوال: ایک لڑکی کی کڈنی فیل ہوگئی ہے ، اس والدین اور بھائی بہن اپنی ایک کڈنی دینا چاہتے ہیں ، اس بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟

    جواب نمبر: 26106

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1558=1179-17/1431

    انسان اپنے اعضائے جسم کا مالک نہیں ہوتا، اس لیے شرعاً اسے اجازت نہیں ہے کہ اپنا کوئی عضو (مثلاً کڈنی) زندگی میں یا مرنے کے بعد کسی کو دے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند