• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 604470

    عنوان:

    فلمیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے ویب سائٹ بنانا؟

    سوال:

    آج کل ہر شخص (انڈین، پاکستانی) فلمیں، ڈرامے دیکھتا ہے تو میرا سوال یہ ہے کہ میں ایک ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں جس سے لوگ فلمیں ، ڈرامے ڈاؤن لوڈ کر سکیں اس ویب سائٹ میں ننگی فلمزکا کوئی ذکر نہیں ہے اور نہ ہی ہو گا میں اس ویب سائٹ سے اپنے روزگار کا ذریعہ بنانا چاہتا ہوں،کیا میرے لیے یہ ایسا کرنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 604470

    بسم الله الرحمن الرحيم

     


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند