• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 50968

    عنوان: ایسی گڑیا جس کی آنکھ ناک ختم کردی گئی ہو۔ كیا اس كو گھر میں ركھ سكتے ہیں؟

    سوال: میری پوتی کو کپڑے کی گڑیا اور کپڑے کے کھلونے بہت پسند ہیں ، کیا میں گھر میں کوئی ایسا کھلونا لے آسکتی ہوں اگر میں اس کی آنکھ ناک نکال دوں تو لے سکتی ہوں؟

    جواب نمبر: 50968

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 349-272/D=3/1435-U جی ہاں ایسی گڑیا جس کی آنکھ ناک ختم کردی گئی ہو، بچوں کے واسطے رکھنے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند