متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 177293
جواب نمبر: 17729301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 721-499/SN=07/1441
جائز ہے، اگر آپ کو کوئی شبہ ہو تو مکمل وضاحت کے ساتھ دوبارہ سوال کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آجکل کوئی بھی کام رشوت بغیر نہیں ہوتاہے، سرکاری آفسر بغیر رشوت کے بات تک نہیں کرتے، ایسے میں اگر ہم کسی کام کو کرنے کے لیے رشوت دیں تو شریعت کی روشنی میں یہ کیسا ہوگا؟ اگر ہم سرکاری / غیر سرکاری نوکری کے لیے رشوت دیتے ہیں تو ہماری روزی حرام تو نہیں ہوگی؟ بنا رشوت کے سرکاری نوکری حاصل کرنا بہت مشکل ہے۔آپ آ ج کل کے حساب اور شریعت کے حساب سے کوئی راست بتائیں۔
3260 مناظرکپڑے وغیرہ پر جاندار کی تصویر لگانا یا بنانا
2254 مناظرمالداروں سے رشوت لے کر غریبوں کو دینا
2044 مناظرملازمین کا ہڑتال میں شرکت کے باوجود تنخواھ لینا
2982 مناظر