• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 608033

    عنوان:

    کپڑے وغیرہ پر جاندار کی تصویر لگانا یا بنانا

    سوال:

    سوال : میں تجارت کرتا ہوں اکسپورٹ کا تجارت کرتا ہوں، تو اس کے اندر باہر ملک کے خریدار جب آڈر دیتا ہے تو کپڑے وغیرہ کے اندر جاندار کی تصویر لگا نے بولتے ہیں ،اسی طرح بیگ وغیرہ میں تصویر لگانے ک بارے میں بھی ،تو کیا یہ جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 608033

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 540-434/B=05/1443

     مسلمان کے لیے کپڑے وغیرہ پر جاندار کی تصویر لگانا یا بنانا جائز نہیں۔ غیر جاندار کی تصویر لگاسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند