متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 176556
جواب نمبر: 17655601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:403-277/sd=5/1441
جی ہاں! ڈلیٹ کرسکتے ہیں، کوئی گناہ نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسلمانوں کے درمیان موجود ذات برادری کے سسٹم کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ اس کے بارے میں قرآن اور حدیث میں کیا کہا گیا ہے؟ کیا اس پر عمل کرنا درست ہے؟ ان لوگوں کے بارے میں کیا فتوی ہے جو کہ ذات برادری کے سسٹم پر بہت سختی سے عمل پیرا ہیں؟
2402 مناظرآن لائن ایک خاص طریقہ پر کمانا
2301 مناظرحضرت میری شادی کو پانچ سال ہوچکا ہے اور میرے کوئی بچہ نہیں ہے میں نے اپنا اور اپنی اہلیہ کا میڈیکل چیک اپ کروایا ہے جس میں اہلیہ تو بالکل ٹھیک ہیں لیکن مجھے کمی ہے۔ رپورٹ کے مطابق میری منی تو ٹھیک ہے لیکن منی کو اوپر لانے والی نسیں نہیں ہیں۔ ڈاکٹر نے کہا ہے کہ آئی سی ایس آئی ٹیکنک سے بچے ہوسکتے ہیں۔ آئی سی ایس آئی ٹکنک میں وہ انجکشن سے میری منی کو نکال کر میری بیوی کے بیضہ سے ملائیں گے (لیباریٹری میں شاید) پھر اس کو میری بیوی کے پیٹ میں انجکشن سے پہنچائیں گے جس میں میری بیوی کو میری ہی منی سے حمل ٹھہر جائے گا۔ کیا اس طرح میں بچہ کی خوشی حاصل کرسکتا ہوں؟ حضرت جلد جواب دیں مہربانی ہوگی اس کی وجہ سے میں دماغی طور پر بہت پریشان ہوں۔
2700 مناظرایسے جانور کا کیا حکم ہے جس کے مالک کا پتہ نہ ہو؟
2678 مناظر(۱)والدہ اور بہن کے چہرے پر بوسہ دینا /حرمت مصاہرت(۲) ایمان کی مضبوطی، حافظہ کی قوت اور تفقہ فی الدین کے لیے عمل
2322 مناظر