متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 38440
جواب نمبر: 38440
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 837-606/D=5/1433 اگر عمل اور اجرت طے ہو تو اپنا طے شدہ حق محنت وحق خدمت لینا جائز ہے؛ لیکن چونکہ یہ عمل قانوناً جرم ہے، اس لیے احتیاط اسی میں ہے کہ ایسے کام کو نہ کیا جائے؛ جس سے بعد میں کسی قسم کا خطرہ لاحق ہوسکے۔ ”وأما بیان شرائطہا: فنقول: یجب أن تکون الأجرة معلومة، العمل․․․ والمنفعة․․․ وإعلام العمل ببیان المحل․․․ وإعلام الأجرة․․․ (الفتاوی التاتارخانیة: ۸/۱۵)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند